the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم جگرا کا
پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ عالیہ بھٹ اپنی اگلی فلم جگرا میں بھر پورا ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔ میکرز نے 'جگرا کے دو پوسٹر جاری کیے ہیں۔



عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹر شیئر کیا ہے۔ پہلے پوسٹر میں ادی آر چیز کے اداکار ویدانگ رینا ہیں، جس میں عالیہ بھٹ کا صرف بیک دکھایا گیا ہے۔ دونوں اداکار سلور اسکرین پر بھائی بہن کے رشتے کی تعریف کرتے نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.