: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ان دنوں 'برہماسترا bhramastra' کی شوٹنگ کر رہی ہے اس فلم کی شوٹنگ کے لیے وہ اس وقت بلغاریہ میں ہے، عالیہ فروری سے اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہے لیکن حال ہی میں
ایسی خبریں آئی ہے کہ وہ فلم کے سیٹ پر زخمی ہوگئی ہے، دراصل عالیہ اپنی فلم کے ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کررہی تھی اور اس دوران وہ زخمی ہوگئی، اس دوران انکے کندھے پر چوٹ لگی، عالیہ کو چوٹ لگنے سے فلم کی شوٹنگ کو وہیں روکانا پڑا.