the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8جنوری(ایجنسی) عالیہ بھٹ ان دنوں کلنک کی شوٹنگ کے لیے بھوپال میں ہے، لیکن بھوپال کی ٹھنڈ نے انہیں پریشان کردیا ہے، سیٹ پر ٹھنڈ سے پریشان عالیہ کی ساتھ تصویر سوناکشی نے شیئر کی ہے، تصویر کے ساتھ سوناکشی نے لکھا، عالیہ بھٹ آل Ripped ریپڈ، سوناکشی نے انسٹاگرام پر کلنک ٹیم کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں،
ان دنوں بھوپال میں ٹھنڈ کے درمیان فلم کی اسٹار کاسٹ شوٹنگ میں مصروف ہے، سیٹ پر عالیہ کے ساتھ انکی ماں بھی نظر آرہی ہیں، ٹھنڈ سے بچنے کے لیے ٹیم کے آگ کا سہارا لے رہی ہیں، کلنک میں بالی ووڈ اداکار ورون دھون لیڈ رول میں ہے، فلم میں سنجے دت اور مادھوری بھی ایک لمبے وقت بعد کسی فلم میں ساتھ کام کررہے ہیں، کلنک کرن جوہر کے پروڈکشن میں



بن رہی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.