the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/یکم جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے رنبیر کپور (Ranveer Kapoor) اور ان کے خاندان کے ساتھ نیویارک میں نئے سال کا جشن منایا. مشہور اداکارہ نیتو سنگھ کپور (Neetu Singh) نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عالیہ ، رنبیر اور ان کے والد رشی کپور (Rishi Kapoor) کے ساتھ ڈنر کرتی نظر آ رہی ہیں. اس دوران نیتو، رشی کی بیٹی ردھیما کپور، داماد بھرت ساہنی اور بیٹی سمارا بھی موجود رہے.
 رشی نیویارک میں علاج کر وارہے ہیں. نیتو نے انکے اچھی صحت کی خواہش کی، نیتو نے تصویر کے ساتھ کپشن مں لکھا، نئے سال کی نیک تمنائیں، اس سال کئی عہد نہیں صرف خواہشات.


 

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.