the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار علی فضل نے اپنی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’’ڈیتھ آن دی نائیل‘‘ سے اپنے کردار کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

علی فضل بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کام کر رہے ہیں۔
علی فضل جلد ہی ہالی ووڈ فلم ’ڈیتھ آن دی نائیل‘ میں نظر آئیں گے۔
علی فضل نے فلم کے اپنے کردار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ 'ڈیتھ آن دی نائیل' ریلیز ہونے میں صرف ایک ماہ باقی ہے۔
علی کا یہ پوسٹر ان کی گرل فرینڈ ریچا چڈھا نے بھی شیئر کیا ہے۔

ریچا چڈھا نے علی فضل کی اس پوسٹ کو اپنے



انسٹاگرام پر ری پوسٹ کیا اور علی کے تیئں اپنی محبت کا اظہار کیا۔
علی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ریچا چڈھا نے کیپشن میں لکھا ’’تیرے جیسا اسٹار کہا، میری جان میری شان۔
فخر سے بھر پور، میں آپ سبھی کے ساتھ کزن اینڈریو کا پوسٹر شیئر کر رہی ہوں، جنہیں آپ نے اب تک عبدل یا گڈو پنڈت اور لوبو یا پھر ظفر بھائی کے طور پرہی دیکھا ہے۔
میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور بہت خوش ہوں کہ دنیا یہ دیکھ پارہی ہے۔
جب ہم ملے تھے تب آپ سائیکل پر تھے اور میں آئی۔
10میں، تب سے اب تک کا سفر بہت مشکل رہا اورآگے بھی رہے گا، لیکن میں اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہتی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.