the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13نومبر(ایجنسی) اداکار ali-fazal علی فضل نے مرزا پور میں اپنے میں کردار گونڈو پنڈت کے لیے بنارس میں بندوقت کی دوکان میں وقت گذارا، اس سے پہلے عام لڑکے کے کردار نبھانے والے علی ایمزان پرائم ویڈیو اورجینل اور ایکسل انٹرٹینمنٹ کی ایکشن سیریز مرزا پور میں ایک اوتار میں نظر آئیں گے،



بنا سوچے سمجھے گولی مارنے والے گونڈو پنڈت کا رنگ ڈھنگ اپنانے کے لیے علی بنارس کے مقامی علاقوں میں گھومے.

علی نے کہا، کردار نبھانے میں مجھے سب سے زیادہ مدد بنارس میں بندوق کی دوکان پر ملی، بنارس میں بندوق کی کئی دوکانیں ہیں، بنارس میں جیسے جنرل اسٹور سے زیادہ دوکان بندوق کی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.