: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) کپل شرما ایک بار پھر ٹی وی پر انٹری کرنے والے ہیں- اس بار وہ کامیڈی شو میں نظر آنے کے بجائے ایک گیم شو میں کامیڈی کرتے نظر آرہے ہیں، وہیں دوسری طرف کپل سے ناراض ہوئے سنیل گروور اب جلد ہی ایک نئے کامیڈی شو کے ساتھ آنے کی تیاری کررہے ہیں- سنیل کے ساتھ
بگ باس 11ویں سیزن کی ونر شلپا شنڈے بھی اس شو کے ساتھ پھر سے ٹی وی پر نظر آئیں گی، دراصل یہ پورا شو کپل شرما کی ہی پرانی ٹیم لا رہی ہے، دی کپل شرما شو کی کریٹیوٹی ہیڈ رہی پریتی سیمون ہی یہ شو لا رہی ہے، ایسے میں شلپا نے پریتی اور کامیڈین سوگندھا مشرا ،سریش جیسے کامیڈین کے ساتھ فوٹو شیئر کی ہے.