: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم و بینکم ٹو دی جنگل 20 دسمبر 2024 کوریلیز ہوگی۔ اکشے کمار فلم ویلکم ٹو دی جنگل میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر
آئیں گے۔ سال 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم 'ویلکم امیں اکشے کمار نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اگر چہ اکشے کو ویلکم 2 یعنی ویلکم بیک میں تبدیل کیا گیا تھا، لیکن اب وہ او یکم 13 میں واپسی کریں گے۔