the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 29 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار کی آنے والی میوزک ویڈیو ’فی الحال۔
2 ‘ کا دوسرا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔

اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی آنے والی میوزک ویڈیو’فی الحال۔
2 ‘ کے فرسٹ لک کو ریلیز کردیا تھا ۔
اکشے نے گانے سے منسلک دوسرا پوسٹر کوریلیز کیا ہے۔
پوسٹردیکھنے کے بعد شائقین اس گانے کی ویڈیو دیکھنے کے لئے بے چین ہیں۔
اس پوسٹر میں اکشے کمارکے



ساتھ بالی ووڈ اداکارہ کرتی سینن کی بہن نوپور سینن نظر آرہی ہیں۔
اس گانے کو مشہور پنجابی گلوکار بی پراک نے اپنی آواز دی ہے جبکہ بول اور موسیقی جانی کی ہے۔

اکشے کمار نے گانے کا دوسرا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’کچھ کہانیاں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔
’فی الحال۔
2 ‘ محبت کا ٹیزر 30 جون کو ریلیز ہورہا ہے۔
"
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میوزک ویڈیو سے قبل گلوکار بی پراک ’فی الحال ‘ لے کر آئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.