the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 15 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار سلور اسکرین پر میجر جنرل ایان کارڈوزو کے کردار میں نظر آئیں گے۔
بالی وڈ کے معروف فلمساز آنند ایل رائے 'اترنگی رے' اور 'رکشا بندھن' کے بعد اکشے کمار کے ساتھ ایک اور فلم بنانے جا رہے ہیں۔
اس فلم میں اکشے میجر جنرل ایان کارڈوزو کے کردار میں نظر آئیں گے جو گورکھا رجمنٹ کے جانبازافسر رہے ہیں۔
فلم



کے ہدایت کار سنجے پورن سنگھ چوہان ہیں۔
ایان نے 1962، 1965 کی جنگوں میں بالخصوص 1971 کی ہند ۔
پاک جنگ لڑی تھی ۔
آنند ایل رائے نے کہا ’’ہم ایک عظیم جنگی ہیرو میجر جنرل ایان کارڈوزو کی کہانی منظرعام پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، جن کا نام 1971 کی ہند ۔
پاک جنگ میں ان کی بہادری کے لیے تاریخ میں درج ہے۔
میں اکشے سر کے ساتھ تیسری مرتبہ کام کرنے کے لئے کافی پرجوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.