the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کھلاڑی کمار کے نام سے مشہور اکشے کمار سوناکشی سنہا کے ساتھ فلم 2XL میں کام کرتے نظر آئیں گے۔

اکشے کمار نے فلم ڈائریکٹر مدثر عزیز کی اگلی فلم بھی سائن کرلی ہے۔
فلم کا نام 2XL ہوگا۔
اس فلم میں سوناکشی سنہا بھی اہم



کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
فلم کی تخلیق اشون وردے کریں گے۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم 2XL کے لئے اکشے کمار اپنا لک چینج کریں گے۔
یہ فلم ایک موٹے آدمی کی کہانی ہوگی۔
اکشے کمار میک اپ کی مدد سے موٹے شخص کا روپ اختیار کریں گے اور مداحوں کو بڑا سرپرائز دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.