the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 28 اپریل (یو این آئی ) بالیوڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا مریضوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔

پورے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے کہرام برپا کررکھا ہے۔
ادھر بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات لوگوں کی مدد کے لئے آگے آرہی ہیں۔
ایسے میں اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ بھی کورونا کے خلاف جنگ میں اپنا تعاون دینے کے لئے آگے آئے ہیں۔

ٹوئنکل کھنہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ایک بہت اچھی خبر ہے کہ لندن ایلیٹ ہیلتھ کے ڈاکٹر درشنکا پٹیل اور ڈاکٹر گووند بنکانی دیوک فاؤنڈیشن کے ذریعہ 120 آکسیجن کنسٹریٹرز عطیہ کررہے ہیں۔
وہیں میں نے اور اکشے کمار نے 100 آکسیجن کنسٹریٹرز کا بندوبست کیا ہے۔
اب ہمارے پاس کل 220 آکسیجن کنسٹریٹرز ہوگئے ہیں۔
رہنمائی کا شکریہ۔
آئیے سب اپنا تعاون دیتے ہیں’’۔



background-position: 0px center; background-size: initial; background-repeat: initial; background-attachment: initial; background-origin: initial; background-clip: initial; color: rgb(1, 1, 1); font-family: Roboto, sans-serif; text-align: start;">

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.