the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،24جولائی(ایجنسی)مشہور اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’ہاؤس فل4‘ میں ریپ سونگ گاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

سنگ از کنگ،اسپیشل 26 اور انٹرٹینمنٹ جیسی فلموں میں گانے گاچکے اکشے اب اپنی آنے والی فلم ’ہاؤس فل 4‘میں بھی ایک ریپ سونگ گائیں گے۔ انٹر ٹینمنٹ کی ہدایت فرہاد سمجی نے کی تھی اور انہوں نے ہی اکشے کو اس فلم میں گانا گانے کےلئے راضی کیاتھا۔ ’ہاؤس فل 4‘ میں گانے کےلئے بھی



فرہاد نے ہی ان سے ہاں کروائی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا کو یہ مشورہ پسند آیا اوراس کے بعد پروڈیوسر اور ڈائریکٹر دونوں نے اس مشورے پر کام کرنے کےلئے اتفاق رائے کا اظہار کیا۔

بتایا جارہا ہے کہ تنشک باگچِیکی کمپوزیشن میں بنا یہ گانا ریکارڈ ہونا باقی ہے۔ میکرس کو ابھی یہ طے کرنا باقی ہے کہ یہ ایک سولو ٹریک ہوگا یا پھر ڈوئٹ سونگ ہوگا جس میں اکشے اور میکا سنگھ ساتھ میں ریپ کرتے نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.