: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 جولائی (ذرائع) حالیہ خبروں کے مطابق بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کوویڈ 19 پازیٹیو ہے۔ اکشے کچھ عرصے سے ناساز محسوس کر رہے تھے۔ ساتھ ہی اکشے کمار کے عملے کے کچھ ارکان کے کورونا ہونے
کے بعد اکشے نے بھی کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کرایا۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ اکشے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل سال 2021 میں اکشے پہلی بار کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ ایسے میں اکشے نے خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔