the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور کھلاڑی اکشے کمار کے فینس کے لیے بڑی خبر ہے، پھچلے سال دوںوں کے درمیان جولی ایل ایل بی 3 کو لیکر کچھ باتیں سامنے آئی تھی، وہیں اب پہلی بار یہ دو اسٹارس ایک فلم میں ساتھ نظر آنے والے ہیں.

زیرو کے بعد ہی کنگ خان کسی بہترین پراجکٹ کی تلاش میں تھے اور اب لگتا ہے کہ انہیں اپنا پسندیدہ پراجکٹ مل چکا ہے- شاہ رخ خان اور اکشے کمار کو ملیالم فلم " kodathi-samaksham-balan-vakkeel کوڈتھی سمکشم بالن وکیل" میں ساتھ نظر آسکتے ہیں- قبل ازیں یہ دونوں 1997 میں آئی فلم "دل تو پاگل ہے" میں ساتھ دکھائی دیئے تھے۔ فلمساز انی کرشنن کی حالیہ ریلیز فلم "کوڈتھی سمکشم بالن وکیل" کو بالی وڈ میں ریمیک کرنے کی بات کہی جارہی ہے جس میں انڈسٹری کے دو بڑے ستارے نظر آئیں گے۔

کہا جارہا ہے کہ ڈائریکٹر نے فلم کے لئے شاہ رخ اور اکشے سے بات کی ہے۔ انی کرشنن نے بتایا کہ وائے کام میری فلم کا ہندی ریمیک بنانے کی



سوچ رہا ہے حالانکہ ابھی یہ بات ابتدائی دور میں ہے ۔ ہم لوگوں نے اکشے اور شاہ رخ خان سے بات کی ہے۔

Shahrukh Khan acquitted in Benami property case

akshay kumar birthday special Akshay  learned acting from Chunky Pandey know about other interesting facts


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.