the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) منگل کی صبح پی او کے میں داخل ہوکر کئی دہشت گرد ٹھکانوں تو تباہ کرنے کے بعد انڈین ایئر فورس کی چاروں طرف سے جم کر تعریف ہورہی ہے، پلوامہ میں ہوئے حملے میں 40 سے زیادہ جوان شہید ہوگئے تھے، جسکے بعد سے ہی لوگوں میں دہشت گردوں کے خلاف کافی ناراضگی تھی، پلوامہ میں ہوئے حملے کے بعد ہندوستان کی طرف سے یہ کافی سخت ایکشن مانا جارہا ہے، ذرائع کے مطابق ہندوستان نے پاکستان کشمیر میں چل رہے دہشت گرد کیمپوں کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی، انڈین ایئرفورس کے 12 میراج 2000 جہازوں نے جیش کے ٹھکانوں پر 1000 کلو سے زیادہ بم گرائے،
خبروں کی مانے تو فورس نے آج صبح 03:30 بجے یہ بمباری کی، انڈین ایئرفورس نے پاکستان (پی او کے) میں جیش کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے، فورس کی اس کاروائی



کے بعد بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار نے ایئرفورس کی جم کر تعریف کی-اکشے کے علاوہ اجے دیوگن، انوپم کھیر اور پریش راول نے ٹیوٹ کرکے مودی کی تعریف کی، اکشے نے اپنے ٹیوٹ میں مزید کہا کہ اندر گھس کے مارو.


 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.