: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) اکشے کمار ان دنوں اپنی فلم 'پیڈ مین' کا پرموشن کررہے ہیں- اکشے کمار نے پدماوت کی ریلیز کو آسان بنانے کے لیے پیڈ مین کی ریلیز کو آگے بڑھادیا ہے- اب وہ فلم کے پرموشن کو زبردست ڈھنگ سے کررہے ہیں- فلم سینٹری پیڈ کو لیکر شعور پیدا کرنے کے لیے
ہے- اکشے کمار پیر کے روز فلم کا پرموشن کرنے دہلی پہنچے تھے- یہاں ویمن میراتھن منعقد کیا گیا تھا- اکشے نے اس میراتھن میں اپنی موجودی درج کرائی تھی- لیکن اس میرتھن کی ایک فوٹو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی اسٹوڈنٹ ونگ اے بی وی پی کا جھنڈا ہاتھ میں لیے نظر آرہے ہیں.