the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) اداکار اکشے کمکار نے چہارشنبہ کو اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ آنے والی فلم گڈ نیوز کی شوٹنگ شروع کردی ہے، سوشل میڈیا پر 10 ایئر چیلنج کا ٹرینڈ چل رہا ہے اور ایسے میں اکشے نے انسٹاگرام پر اپنی کرینہ کی پرانی اور نئی ایک فوٹو شیئر کی ہے.
اس فوٹو کو شیئر کرنے کے ساتھ ایک پیغام میں اکشے نے لکھا 2009 سے 2019 ، سب سے اچھی خبر یہ ہے کہ زیادہ کچھ نہیں بدلا ہے اور اسکی ہی ہم امید کرتے ہیں ، شوٹ کا پہلا دن اپنی نیک تمنائیں دیں.

اکشے کرینہ قریب چار سال بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں، پچھلی بار فلم گبر میں دونوں کو ساتھ دیکھا گیا تھا.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.