ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ کا ان کی آنے والی فلم چھا وا کا لک جاری کر دیا گیا ہے۔
میڈاک فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم چھاوا میں وکی کوشل ، رشمیکا مند انا اور اکشے کھنہ کے اہم کردار ہیں۔
اس فلم میں وکی کوشل نے عظیم مر اٹھا جنگجو چھترپتی سنبھاجی
مہاراج کا کردار ادا کیا ہے، جب کہ رشمیکا مند انا نے سنبھاجی مہاراج کی بیوی بیسو بائی کا کردار ادا کیا ہے۔
اکشے کھنہ اس فلم میں مغل حکمران اور نگ زیب کا کر دار ادا کر رہے ہیں۔
فلم چھاوا سے وکی کوشل اور رشمیکا مند انا کے شاندار انداز کے بعد اب میکرز کی جانب سے اکشے کھنہ کا پہلا لک سامنے آیا ہے۔