the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11ستمبر(یواین آئی)مشہور اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اکشرا ہاسن اپنے والد اور رجنی کانت کو ساتھ لےکر فلم بناناچاہتی ہیں۔

کمل ہاسن کی بیٹی اکشرا ہاسن تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔
حالانکہ انہوں نے کبھی بھی ایکٹنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔
اکشرا نے اپنے منصوبوں کے سلسلے میں بات کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ ڈانسر بننا چاہتی تھیں لیکن یہ نہیں ہوسکا۔

اکشرا ہاسن نے کہا،’’میں نے چار سال تک ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طورپر



کام کیا اور پھر میں اتفاق سے اداکارہ بن گئی۔

 

‘‘اکشرا کو ہدایت کاری کرنا ابھی بھی پسند ہے لیکن وہ نہیں جانتیں کہ وہ کب اس کام کو انجام دے پائیں گی۔

انہوں نے کہا،’’جب تک ممکن ہوگا میں اداکاری کرنا جاری رکھوں گی،لیکن میں فلموں کی ہدایت بھی کرنا چاہوں گی۔
‘‘اکشرا نے بتایا کہ وہ اپنے والد کمل ہاسن اور مشہور اداکار رجنی کانت کو کاسٹ کرتے ہوئے فلم بنانا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا’’یہ میری ایک خواہش ہے بس،اور مجھے نہیں پتہ کہ کبھی ایسا ہوگا یا نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.