ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم 'رن وے 34' کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے اجے دیوگن کی فلم 'رن وے 34' کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے اجے دیوگن نے یہ معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا’’محافظ یا مجرم؟ غیر متوقع طور پرخود کو
سنبھالو۔
دو آزمودہ کاروں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے #رن وے ۔
34 ٹریلر 2 آپ کو پکڑ لے گا‘‘ خاص بات یہ ہے کہ فلم 'رن وے۔
34' میں اجے دیوگن، امیتابھ بچن اور رکل پریت سنگھ مرکزی کردار میں ہیں۔
فلم میں اجے ایک کمرشل پائلٹ کے کردار میں ہیں اور وہ 35000 فٹ کی بلندی پر خراب موسم کے درمیان فلائٹ کے مسافروں کی جان بچا رہے ہیں۔