the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 19 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگم اسٹار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم رودر کے لئے 125 کروڑ روپئے بطور فیس لے سکتے ہیں۔

اجے دیوگن اپنا ڈیجیٹل ڈیبیو رودرا : دی ایج آف ڈارک نیس‘ کے ساتھ کر رہے ہیں۔
اجے دیوگن نے سیریز 'رودر' کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔
یہ فلم ہالی ووڈ اداکار ادریس ایلبا کی ہٹ ٹی وی سیریز ’لوتھر‘ کا ہندی ریمیک ہے۔
اس سیریز کو بی بی سی ون کے ساتھ مل کر اپلاؤس انٹرٹینمنٹ پروڈیوس کررہا



ہے۔
اس شو کی شوٹنگ دو ماہ تک جاری رہے گی۔
اجے اس میں ایک مختلف انداز میں نظر آئیں گے۔
بتایا جارہا ہے کہ اجے کو اس ڈیجیٹل پروجیکٹ کے لئے بطور فیس 125 کروڑ روپے ملیں گے۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو اجے او ٹی ٹی میں ڈیبیو کرنے والے سب سے مہنگے اداکار بن جائیں گے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ’رودرا: ایج آف ڈارک نیس‘ ایک کرائم تھرلر ویب سیریز ہے جس میں ایک پولیس اہلکار آخر تک پہنچتے پہنچتے ایک نفسیاتی مجرم بن جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.