the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21مارچ(ایجنسی) الی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو جاتے ہندوستانی فنکاروں کو پڑوسی ملک کے فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے۔

ہندوستان اور پاکستان کے فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے معاملہ پربالی ووڈ فنکار لگاتار اپنے خیالات کا اظہار کرتے آئے ہیں۔ اجے دیو گن نے بھی اپنی بات رکھی ہے۔ اجے کا ماننا ہے "جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر



نہیں ہو جاتے ہندوستانی آرٹسٹوں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے"۔


اجے مانتے ہیں کہ جب تک ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات معمول پر نہیں آ جاتے ہیں اس وقت تک وہ بھی پاکستان فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے حق میں نہیں ہیں لیکن جب بات نصرت فتح علی خان کی آتی ہے تو وہ ہندوستان-پاکستان کے رشتوں سے میرے لئے سب اوپر ہے۔ اجے نے کہا" دوسروں کی طرح میں نے بھی یہی کہتا تھا کہ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوجاتا، اس وقت تک ہمیں کوئی تعاون نہیں کرنا چاہئے اور یہ محض گانوں تک محدود نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.