the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی)کرن جوہر کی ڈائریکٹریٹ پہلی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی ہیروئین کاجول انکی بیسٹ فرینڈ بھی رہی ہے، لیکن دو سال پہلے کاجول کے شوہر اجے دیوگن کی فلم شیوائے اور کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کے دوران ہوئے تنازعہ نے اس دوستی کو کافی متاثر کیا، کاجول اجے اور کرن جوہر کے درمیان تنازعہ تب ظاہر ہو گیا جب کرن نے اپنی بائیوگرافی میں خود اپنےاور کاجول کے جگھڑے کا خلاصہ کیا تھا، اس سارے ہنگامے اور تنازعہ کے بعد اب لگتا ہے کہ All is Well اور یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ ایسا کہنا ہے خود کاجول کا-

دراصل کاجول پہلی بار اپنے شوہر اجے دیوگن کے ساتھ کرن جوہر کے شو کافی وتھ کرن میں نظر آنے والی ہیں، اجے ، کاجول اور کرن تینوں نے ہی آج یعنی جمعرات کو اس قسط کی شوٹنگ کی ہے اور اسکی تصویر بھی شیئر کی ہے.








اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.