the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم نومبر (یو این آئی)ر بالی ووڈ کی مشہو اداکارہ ایشوریہ رائے آج 50 سال کی ہو گئیں ایشوریا کی پیدائش یکم نومبر 1973 کو منگلور میں ہوئی کچھ سالوں کے بعد ان کا خاندان ممبئی چلا گیا جہاں انہوں نے اپنی



ابتدائی تعلیم مکمل کی بچپن میں ان کا رجحان آرکیٹیکٹ بننے کی طرف تھا لیکن بعد میں ان کا جھکاؤ ماڈلنگ انڈسٹری کی طرف ہو گیا سال 1994 میں ایشوریہ رائے نے مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا جہاں انہیں مس انڈیا ورلڈ کے خطاب سے نوازا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.