: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/14مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کانز فلم فیسٹیول میں اپنی بیٹی آردھیا بچن کے ساتھ شامل ہوئیں. جب وہ اس فلم فیسٹیول میں پہنچی تو جو تصویر وہاں
سے سامنے آئی ان میں آردھیا بچن بھی نظر آئی، ایشوریہ تو جہاں جاتی ہے وہاں کی محفل پر انکا قبضہ ہوہی جاتا ہے لیکن اس بار انکی ننھی سی بیٹی آردھیا نے اپنی معصومیت سے اس محفل کو لوٹ لیا.