: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/27فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار ابھشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن سلور اسکرین پر پولیس آفیسر کا کردار کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
ابھشیک اور ایشوریہ کی جوڑی کو ناظرین پسند کرتے رہے ہیں۔ حال ہی میں کئی فلم میکرس نے انہیں
ساتھ فلم کرنے کا آفر دیا ہے۔ یہ فلم اترپردیش کے دو پولیس والوں پر مبنی ہوگی۔ اس فلم کا ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ فلم شیلیش آر سنگھ بنانے والے ہیں۔ اس میں وہ دونوں شادی شدہ ہوں گے ۔
شلیش اس پروجیکٹ کو لے کر کافی ہرجوش ہیں۔ اس فلم میں ابھشیک اور ایشوریہ تقریباً آٹھ سالوں کے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔