the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو لیکر ایک بہت حیران کرنے والی خبر سامنے آرہی ہے. آندھرا پردیش کے ایک لڑکے نے ایشوریا رائے بچن کو اپنی ماں بتایا ہے. ذرائع ابلاغ کے مطابق، آندھرا پردیش کے رہنے والے 29 سالہ سنگیت کمار نے دعوی کیا ہے کہ ایشوریہ انکی والدہ ہے اور اب وہ اس کے ساتھ رہنا چاہتے ہے. سنگیت کمار کا دعوی ہے کہ ایشوریا نے انہیں 1994 میں مس ورلڈ کا خطاب جتنے سے بھی 6 سال پہلے جنم دیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگلور میں ایک پریس ڪانفرنس میں، سنگیت کمار نے دعوی کیا ہے کہ آردھیہ بچن، ایشوریہ کی پہلی اولاد نہیں ہے. سنگیت کمار نے میڈیا سے کہا ہے، 'میرا جنم 1988 میں لندن میں آئی وی ایف 

color: rgb(75, 75, 75); font-family: " open="" sans",="" sans-serif;="" font-size:="" 19px;="" text-align:="" left;"="">IVF
سے ہوا تھا- میں اپنی نانی بندرا کرشناراج رائے کے خاندان کے ساتھ جنم کے پہلے اور دوسرے سال تک رہا اس کے بعد میں 3 سال کی عمر سے 27 سال کی عمر تک چوڈورمChodavaram  میں رہا.

حالانکہ سنگیت کمار کے پاس ان باتوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے، (کیونکہ کہا جارہا ہے کہ اسکیے رشتہ داروں نے سارے دستاویزات کو برباد کر دیا). سنگیت کا کہنا ہے کہ ایشوریہ اور ابھیشک اب الگ ہوچکے ہیں اور انکی ماں ایشوریہ اب اکیلے رہ رہی ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.