: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تھانے/7نومبر(ایجنسی) ایشوریہ رائے بچن اپنے 44 ویں سالگرہ کے موقع پر مڈ ڈے کھانے کے پروگرام کے تحت ایک سال کے لیے 1000 بچوں کو کھانا فراہم کریں گی.
ایک نومبر کو 44 سال پورے کرنے والی ایشوریا رائے ایک سال کے لیے Aanmitra foundation فائونڈیشن کی طرف سے مڈ ڈے کے کھانے کے تحت 1،000 بچوں کے کھانے کا خرچ برداشت کریں گی.