the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،5مارچ(ایجنسی)مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ،ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کو لے کر فلم بنا سکتے ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی مشہور شاعر اور مصنف ساحر لدھیانوی Ludhianvi کی سوانح حیات پر فلم بنانے والے ہیں۔ فلم کے مرکزی کردار کے سلسلے میں کئی خبریں آرہی ہیں۔ ایسی خبریں ہیں کہ فلم کےلئے بھنسالی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کو ساتھ لاسکتے ہیں۔ یہ فلم ساحر لدھیانوی



اور امرتا پریتم کی کہانی پر مبنی ہوگی۔ ابھیشیک ،ساحر کا اور ایشوریا امرتا کا کردار اداکرسکتی ہیں۔

ابھیشیک اور اشیوریا،انوراگ کشیپ کی فلم " Gulab Jamun گلاب جامن"میں ساتھ آنے والے تھے۔ اب ایسی خبریں ہیں کہ فلم سازوں اسے نہ بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ ایشوریا نے حال ہی میں کہا تھا،عام طورپر جب میرے آئندہ پروجیکٹ کا اعلان کرنے کی بات آتی ہے،تو میں اسے اپنے ہدایت کاروں اور فلم سازوں کے اوپر چھوڑ دیتی ہوں،میں نے حال ہی میں ایک شاندار اسکرپٹ کو فائنل کیا ہےتوفلم سازوں کو ہی اعلان کرنے دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.