the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض/1جون(ایجنسی) سعودی اداکارہ اور فلم ساز Ahd Kamel عہد کامل ہالی ووڈ کی فلم 'بی اینگ 'میں کام کررہی ہیں ۔ وہ ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔

بی اینگ کے ہدایت کار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔ توقع ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور یہ امریکی فلم اس سال ریلیز ہوگی۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عہد کامل نے نیٹ فلیکس اور بی بی سی کی مشترکہ منی ڈراما سیریز ' کولیٹرل' میں بھی اداکاری کی تھی ۔ یہ سیریز بی بی سی نے نشر کی تھی۔


ان کا نام ' ووگ عربی میگزین' میں بعض دوسری سعودی خواتین کے ساتھ شامل کیا گیا تھا۔

عہد کامل سعودی دارالحکومت الریاض میں 14 نومبر 1980ء کو پیدا ہوئی تھیں اور 1998ء میں امریکا منتقل ہو گئی تھیں۔ انھوں نے نیویارک کی فلم اکادمی میں فلم اور اداکاری کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.