the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31مئی(ایجنسی) ہالی ووڈ کے میٹوکیمپین #Metoo کے بعد بالی ووڈ سیلیبس نے بھی اپنے تجربات شیئر کئے۔اب اس ضمن میں اسٹار پلس کے شو "عشق باز"کی اداکارہ کا نام جڑا ہے۔'گوری'یعنی شرینو پاریکھ shrenu parikh نے انسٹا گرام کے ذریعے اپنی آپ بیتی بتائی۔شرینو نے بتایا کہ انہوں نے 6 سال کی عمر میں ایک بیڈ ٹچ ایکسپرینس کیا تھا۔ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شرینو نے لکھا ،بچپن میں ہم گرمی کی چھٹیوں میں نانا کے گھر جایا کرتے تھے ،ان دنوں ہم بس میں سفر کیا کرتے تھے۔

جب سیٹ فل ہوتی تو نانا



کسی سے درکواست کر کے مجھے سیٹ دلوا دیتے تھے۔اسی طرح ایک دن بس میں ایک سفر میں تھک نہ جاؤں اس آدمی نے مجھے گود میں بٹھایا۔6سال کی بچی کے طور پر مجھے معلومنہیں تھا کہ میرے ساتھ کیا ہو سکتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ "میں کچھ سمجھ نہیں پا رہی تھی ،صرف ایک بات سمجھ میں آئی کہ وہ مجھے غلط طریقے سے چھو رہا تھا۔مجھے اتنامحسوس ہو گیا تھا کہ کچھ غلط ہو رہا ہے۔لیکن میں چپ رہی،مجھے لگا شاید وہ مجھے اس طرح پکڑ سکتا ہے۔میں اپنے ناناکو دور کھڑے دیکھ رہی تھی لیکن کچھ کہا نہیں۔کاش میں اس وقت بول پاتی ۔۔صرف ایک بار نہیں اس طرح کے واقعات کئی مرتبہ ہوئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.