the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17جولائی(ایجنسی) چھوٹے پردے کی مشہور بہو"اکشرا" یعنی حنا خان آج اپنا میوزک ویڈیو ریلیز کرنے والی ہے، حنا کے اس میوزک ویڈیو کا ٹائیٹل "#Bhasoodi ہے، حال ہی میں حنا 
نے اپنے اس میوزک ویڈیو کا ٹریزر اپنے سوشل میڈیا سے ریلیز کیا تھا، اس ٹریزر کو ریلیز کرتے ہوئے حنا نے بتیا تھا کہ یہ میوزک ویڈیو 17 جولائی کو ریلیز ہونے والا ہے.

حنا پرموشن کے دہلی پہنچی، پرموشن کے دوران حنا کافی دلکش انداز میں دیکھی، پرموشن سے جوری فوٹو -ویڈیو حنا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی، اس پوسٹ کے بعد، لوگوں نے انہیں پھر سے ٹرول کرنا شروع کر دیا ہے. ایک سوشل میڈیا یوزر نے لکھا، 'کیا آپ ایک مسلمان ہیں؟ خدا سے خوف کھاؤ،. حالانکہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو حنا کے اس میوزک ویڈیو کے لیے مبارکباد دی.

ShuRaim ALi Tm muslim he ho naa ?? Allah ka khouf nh hai kia ... ye sab dolat shorat sab ki sab yahi reh jayegi plz behaya nh bano ...
3 replies1on Monday



style="color: rgb(144, 148, 156); font-variant-numeric: normal; font-variant-east-asian: normal; font-stretch: normal; font-size: 12px; line-height: normal;">
Muskan Mahananda Looking so stylishh Hina...best of luck
223 hours ago
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.