ممبئی، 27 مارچ (یو این آئی )اداکار و سیاستداں پریش راول جنہوں نے گزشتہ دنوں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا تھا آج وہ خود ہی کورونا کا شکار ہوگئے اور انکی کوویڈ 19 کی رپورٹ مثبت آئی ہے ، انہوں نے اپنے ٹویٹر پر اس بات کا انکشاف کیا ہے ۔
کوویڈ ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد 65 سالہ اداکار چند
ہفتوں کے بعد ہی کورونا کا شکار ہو گئے ۔
اپنے ایک ٹویٹ میں اداکار نے لکھا ’’بدقسمتی سے میری کووڈ ۔