the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18فروری(ایجنسی) اداکار اجے دیوگن نے پیر کو اعلان کیا کہ ان کی آنے والی فلم 'ٹوٹل دھمال' پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی. جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے. حملے میں 40 فوجی شہید ہوگئے تھے.
اجے دیوگن



نے ٹیوٹ کیا کہ موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے ٹوٹل دھمال کی ٹیم نے فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
اندر کمار کی ہدایت میں بنی فلم ٹوٹل دھمال میں اجے دیوگن کے علاوہ انیل کپور، مادھوری، ارشد وارثی، جاوید جعفری اور رتیش دیشمک جیسے ستارے بھی ہے-یہ فلم 22 فروری کو بڑے پردے پر ریلیز ہوگی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.