the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) سال 2019 بالی ووڈ فینس کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خوشیاں لائی ہے ایسے میں اب ایک اور بڑی خبر سامنے آرہی ہے ، عالیہ بھٹ اور ورون دھون اب تک بھی اسکرین پر ساتھ نظر آئے ہیں ناظرین کا دل جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں، اپنے وقت کی سپر ہٹ فلم اسٹوڈینٹ آف دی ایئر کے بالی ووڈ میں قدم رکھا اسکے بعد سے یہ جوڑی ناظرین کو ایسے اچھی لگی کہ کبھی فلاپ نہیں ہوئی، اب ایک بار پھر سے ایک بڑا ڈائریکٹر اس جوڑی پر رسک لینے جارہا ہے.

جہاں اس سپر ہٹ جوڑی کی اگلی آنے والی فلم کلنک کا ناظرین کو بے صبری سے انتظار ہے، وہیں ورون دھون کے والد اور فلم میکر ڈیویڈ دھون اس جوڑی کو لیکر ایک فلم بنانے کی تیاری میں ہے، ہماری قریبی ویب سائٹ بالی ووڈ لائف کی خبر



کے مطابق ورون کے والد اب جلد ہی اس جوڑی کو لیکر ایک رومانٹک فلم کی شروعات کرسکتے ہیں، حالانکہ ابھی فلم کے نام کو لیکر کوئی خلاصہ نہیں کیا گیا ہے، یاد دلا دیں کہ ڈیویڈ دھون رومانٹک کامیڈی فلموں کے بادشاہ مانے جاتے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.