the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ ایکٹر شاہد کپور کی حالیہ فلم کبیرسنگھ نے باکس آفس پر دھوم مچادیا ہے- ارجن ریڈی کی ریمک فلم نے شاہد کے کیرئیر کو ایک ٹرننگ پوائنٹ دیا ہے- کبیرسنگھ ہٹ ہونے کے بعد شاہد کے پاس ایک اور تلگو فلم "جرسی" کی ہندی ریمک کا آفر آیا ہے- فلم کیبر سنگھ کے بلاک بسٹر ثابت ہونے کے بعد شاہد کی فیس بھی بڑھ گئی ہے- پہلے جہاں



شاہد ایک فلم کے لیے 10 سے 12 کروڑ لیا کرتے تھے- اب وہ اس فلم کے لیے 40 کروڑ کی ڈیمانڈ کررہے ہے-
ہماری قریبی ویب سائٹ میں چھپی رپورٹ کے مطابق ایک کرکٹر کی لائف پر بنی فلم "جرسی" کے لیے جب شاہد کو رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فلم کے لیے 40 کروڑ کی ڈیمانڈ رکھی ہے- جرسی کرکٹر کی جذباتی سفر کو دیکھاتی ہے- جو کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ واپس پانے کے لیے جدوجہد کرتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.