the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں ان دنوں اسٹاركڈس کے ڈیبیو کا سلسلہ لگاتار جاری ہے، سال کی شروعات میں جہاں سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے ڈبیو کیا تو سال کے آخری مہینے میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے بالی ووڈ میں زوردار انٹری کی، لیکن اب اپنے ڈیبو کے پہلے ہی سوشل میڈیا کی اسٹار بن چکی خوشی کپور نے بالی ووڈ میں دستک دے دی ہے.
جی ہاں اب جھانوی کی چھوٹی بہن خوشی بھی جلد ہی سلور اسکرین پر اپنی اداکاری کا سلہ منوانے آرہی ہے، خوشی کے ڈیبیو کی خبر پر مہر لگائی ہے بالی ووڈ اسٹارکڈس کے گاڈ فادر مانے جانے والے کرن جوہر نے.




data-src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/khushi3.jpg" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.