the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 11 اپریل (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شہنشاہ کے ریمیک میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
ٹِینو آنند دوبارہ شہنشاہ بنانے کا خیال کر رہے ہیں۔ پہلے اس بات کی بحث ہورہی تھی کہ اس بار بھی امیتابھ بچن ٹائٹل رول نبھائیں گے. اب کہا جا رہا ہے کہ شہنشاہ میں رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا جا سکتا ہے۔
ٹِينو آنند نے کہا، "میں شہنشاہ کا ریمیک بناؤں گا لیکن کورونا وائرس کی وبا پہلے ختم ہونے دیجئے۔ یہ ابھی عروج پر ہے اور اس لئے میں یہ نہیں بتا



سکتا کہ میں ریمیک کب شروع کروں گا اور کب ریلیز کروں گا۔ کہانی میں ترمیم ہو گی جو آج کے زمانے کے مطابق بنائی جائے گی۔
سال 1988 میں ٹِینو آنند کی ہدایت میں بنی فلم میں شہنشاہ امیتابھ بچن، میناکشی شہشادري اور امریش پوری نے اہم کردار نبھایا تھا. فلم کی کہانی جیا بچن نے اندر راج آنندکے ساتھ مل کر لکھی تھی۔ شہنشاہ میں امیتابھ نے ٹائٹل کردار ادا کیا تھا۔ فلم کا مشہور ڈائیلاگ رشتے میں تمہارے باپ لگتے ہیں، نام ہے شہنشاہ آج بھی لوگوں کے درمیان مقبول ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.