: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی فلم سنجو کے پرموشن میں لگے ہوئے ہیں، اس فلم میں رنبیر سنجے دت کے کردار میں نظر آنے والے ہیں اور فلم کے ٹریجر کو دیکھنے کے بعد فینس انکی اس فلم کا بے صبری سے انتظار
کررہے ہیں، اس درمیان رنبیر نے اپنے مصروفیت سے وقت نکال کر عامر خان اور انکی بیوی کرن راؤ کے ساتھ شرمدان کیا، بتادیں کہ کچھ وقت پہلے عالیہ بھٹ بھی عامر خان کے ساتھ اس کام کے لیے ہاتھ ملایا تھا اور وہ انکے ساتھ shramdaan شرمدان کرنے پہنچی تھی.