the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10نومبر(ایجنسی) 'بگ باس 12' تو شروع سے ہی جوڑیوں کے لیے مشہور رہا ہے، لیکن اس بار بگ باس کے گھر میں کئی سال پہلے کی بالی ووڈ کی ایک جوڑی ہنگامہ مچانے والی ہے، یہ جوڑی ہے بگ باس اینکر سلمان اور انکے ساتھ کئی ہٹ فلمیں دینے والی انکی کو-اسٹار پریتی زنٹا کی، پریتی اور سلمان کی جوڑی کو کئی بلاک بسٹر فلموں کے لیے جانا جاتا ہے لیکن اب پریتی سلمان کے شو بگ باس میں نظر آرہی ہیں.

سلمان خان ہمیشہ سے اپنی دوستی کے لیے مشہور ہے، شاید اس لیے ہی آج بھی پریتی اور سلمان کی کمیسٹری تصویروں سے ہی شاندار نظر آرہی ہے، پریتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس بات کی معلومات دی ہے کہ ہفتہ 10 نومبر کے شو میں وہ نظر آنے والی ہے.

تصویر کے ساتھ پریتی نے بگ باس کے گھر میں انٹری کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، لیکن اس میں انہوں نے اپنا چہرہ نہیں دیکھایا ، اس کے کچھ ہی دیر بعد بگ باس میں جانے کے لیے تیار ہوتے ہوئے انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے-
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.