the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی)  سلمان حان کی فلمیں ایکشن سے بھرپور ہوتی ہے لیکن ایک ٹائم ایسا تھا جب سلمان ڈرامہ کا چہرا ہوا کرتے تھے، اسکے بعد 2003 میں آئی فلم  'Tere Naam' "تیرے نام" اس فلم نے سلمان کے کیرئیر کی سمت بدل کر رکھ دی، ایک عاشق کے رول میں سلمان خان کا انداز ہر پریمی کو پسند آیا، اتنا ہی نہیں اس فلم میں سلمان کا ہیئراسٹائل بھی خوب پسند کیا گیا، سلمان کے فینس نے انکے اس اسٹائل کو خوب پاپولر کردیا تھا، اب پورے 16 سال بعد فلم کے ڈائریکٹر ستیش کوشک نے فلم کے سیکویل پارٹ کا اعلان کردیا ہے-
سامنے آئی ایک رپورٹ کے مطابق فلم کے فنکاروں کا نام پہلے جیسا ہی ہوگا لیکن سیکویل پارٹ میں سلمان اور ستیش کی



جوری پھر سے کام کرے گی یا پھر فلم میں نئے چہرے دیکھائی دیں گے یہ طے ہونا ابھی باقی ہے، ستیش کوشک اورسلمان نے ابھی حال ہی میں بھارت فلم میں ساتھ کام کیا ہے-

Salman Khan actually became iconic as Radhe Mohan


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.