the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/26جون(ایجنسی) بالی ووڈ کی ہاٹ اور گلمیرس اداکاروں میں سے ایک شلپا شیٹی کندرا لمبے وقت سے بڑے پردے پر نہیں دیکھی، ایسا نہیں ہے کہ شلپا کے پاس فلموں کے آفر نہیں ہے لیکن شلپا کے مطابق وہ ایک ایسا دور تھا جب وہ فلموں میں واپس نہیں آنا چاہتی تھی، مگر اب انکا کہنا ہے کہ 11 سال کے لمبے وقت کے بعد اب وہ پوری طرح سے فلموں میں آنے کے لیے تیار ہے-
گذشتہ



سال میں شلپا جب فلموں سے دور تھی تب وہ بخوبی اپنے گھر-خاندان کی ذمہ داری نبھا رہی تھیں، اسکے ساتھ ہی شلپا اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ بزنس میں بھی مدد کررہی تھی، حالانکہ شلپا اس دوران کئی بڑے ریالٹی شو میں بطور جج بھی دیکھائی دے چکی ہے- گذشتہ دنوں بالی ووڈ میں انکے کم بیک کی بحث تھی، اب خود شلپا نے مانا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں اپنی دوسری انگیز کے لیے بالکل تیار ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.