: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک،11ستمبر (ایجنسی) بالی ووڈ ایکٹر آفتاب شیوداسانی کورونا مثبت پائے گئے ہیں- آفتاب شیوداسانی نے خود اسکی معلومات سوشل میڈیا کے ذریعہ دی ہے- آفتاب شیوداسانی نے ٹیوٹ کیا، امید ہے کہ آپ سبھی فٹ اینڈ فائن ہونگے
اور اپنا خیال اچھے سے رکھ رہے ہونگے- حال ہی میں مجھ میں خشک کھانسی اور ہلکا بخار جیسے علامات نظر آئے تھے- میں نے کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کرایا تھا- بدقسمتی سے میری رپورٹ مثبت آئی ہے- ڈاکٹرس نے مجھے گھر میں ہی کورنٹائن ہونے کی صلاح دی ہے-