the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/12مارچ(ایجنسی) مشہور گلوکار ادت نارائن کے بیٹے  Aditya آدیتہ نارائن ایک حادثے کے معاملے میں ورسووا پولیس نے گرفتار کر لیا ہے. ان پر اپنی کار سے ایک آٹو رکشاں کو ٹکر مارنے کا الزام ہے- آٹو رکشاں میں ایک خاتون سوار تھی جو زخمی



ہوگئی.

آدیتہ کے خلاف سیکشن 279 اور 338 کے تحت کاروائی کی جائے گئی- خبروں کے مطابق آدتیہ خود اس خاتون کو ہسپتال لیکر گئے تھے- انہوں نے جلد ضمانت مل سکتی ہے.


گزشتہ سال اکتوبر میں آدتیہ کا ایک ایئرپورٹ کے عملے کو دھمکانے اور غیر مہذب الفاظ کا استعمال کررتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.