the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 20 مئی (یو این آئی )بالی وڈ میں آدتیہ چوپڑا کا نام ایک ایسے فلم ساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی رومانوی فلموں کے ذریعہ شائقین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنائی ہے۔

21 مئی 1971 کو ممبئی میں پیدا ہوئے آدتیہ کے والد یش چوپڑا ایک مشہور فلمساز تھے۔
گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ سے آدتیہ کا رجحان بھی فلموں کی جانب ہوگیا۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اپنے والد کی بنائی ’چاندنی، لمحے اور ڈر‘ جیسی فلموں میں بطور معاون ہدایتکار کے طور پر کیا تھا۔

بطور ہدایتکار آدتیہ چوپڑا نے اپنے کیریئر کا آغاز 1995 میں



آئی بلاک بسٹر فلم ’دل والا دلہنیا لے جائیں گے‘سے کیا تھا۔
اس فلم میں شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کو شائقین نے بہت پسند کیا۔
اس فلم کے لئے آدتیہ چوپڑا بہترین ڈائریکٹر کے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازے گئے۔

سال 2000 میں آدتیہ چوپڑا نے اپنی دوسری فلم ’محبتیں‘ بنائی ۔
اس فلم میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے پسندیدہ اداکار شاہ رخ کا انتخاب کیا ہے۔
فلم میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے درمیان محاذ آرائی دیکھنے لائق تھی۔
آدتیہ چوپڑا نے اس فلم میں اپنے بھائی ادے چوپڑا اور شمیتا شیٹی کو لانچ کیا۔
یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.