the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ اورواشی رائوتلا کے نام سے جعلی آدھار کارڈ کا استعمال کیا جارہا ہے، اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے خود اورواشی رائوتلا نے منگل کو باندھرا پولیس کو بتایا کہ انکی معلومات کے بنا وہاں کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل یں کمرہ بک کرنے کے لیے انکے نام کا جعلی آدھار کارڈ کا استعمال کیا گیا ہے،



چہارشنبہ کو پولیس نے اس معاملے میں 420 دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے.

دراصل، ٹائمز آف انڈیا میں شائع ایک خبر کے مطابق اورواشی رائوتلا کو اس دھوکہ دہی کے بارے میں تب معلوم ہوا جب ایک اشتہار ایجنسی کے ایک نمائندہ سے ملنے کے لیے منگل کی رات ہوٹل میں گئی تھی، اس ہوٹل کے ایک اسٹاف نے انہیں انکے نام کی اس بکنگ کے بارے میں انہیں بتایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.