the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 05 اکتوبر (یواین آئی) جنوبی ہندوستانی فلموں کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

موصول اطلاع کے مطابق تمنا شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد میں تھیں، تبھی ان میں کورونا انفیکشن کی علامت دکھائی دیئے تھے۔
اسے حیدرآباد میں ہی ایک نجی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
حال ہی میں اس نے کچھ دوائیں لی تھیں اور ماہرین کی ایک ٹیم نے ان کا علاج کیا تھا۔

اس سے پہلے اگست میں تمنا نے



اپنے والدین کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اپنی بھی جانچ کرائی تھی۔
حالانکہ اس دوران ان کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

تمنا کے کورونا پازیٹیو ہونے کی رپورٹ آنے کے بعد شائقین تشویش میں ہیں اور سبھی نے ٹوئٹر پر ’گیٹ ویل سون‘ کے پیغام پوسٹ کئے ہیں۔

تمنا ’ہمت والا، ہم شکل، باہوبلی، دی بگننگ اور باہوبلی: دی کنکلوشن ‘جیسی فلمیں کی ہیں۔

ان کی آنے والی فلموں میں تیلگو فلم ’سیٹی مار‘ اور ہندی فلم ’بول چوڑیاں‘ شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.