the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) اداکارہ تبو موسیقی وہ فلم کار گلزار کےساتھ پھر سے کام کرنا چاہتی ہے، تبو ،ماچیس، اور ہوتو تو جیسی فلموں میں گلزار کے ساتھ کام کرچکی ہے، تبو نے 92.7 بگ ایف ایم کے شوبگ امیج آف دی ویک میں کہا کہ میرے پاس گلزار کے لیے پیغام ہے، براہ مہربانی جلد ہی ایک فلم بنائے اور مجھے اس میں کاسٹ کریں، اگر آپ ایک اداکارہ کے طور پر مجھے نہیں رکھ سکتے تو اپنی اسٹنٹ رکھ لیں، اس شو میں تبو آر جے (ریڈیو جاکی) بنی اور اپنی فلموں اور کرداروں کے بارے میں بات چیت کی، حال ہی میں ریلیز ہوئی تھرلیر فلم اندھا دھن میں ڈارک رول نبھانے کے لیے تبو کی کافی تعریف



ہوئی.
اس کے علاوہ، 'حیدر' اور 'فتور' میں، تبو نے اچھا کردار ادا کیا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.