the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) اداکار عرفان خان کے بعد، اب بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ نے خود کو کینسر ہونے کی بات کا خلاصہ کیا ہے، اداکارہ سونالی بیندرے نے خود کو کینسر ہونے کی بات کا خلاصہ اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کیا ہے، سونالی نے بتایا ہے کہ انہیں ہائی-گریڈ کینسر ہوا ہے اور اسکے علاج کے لیے وہ ان دنوں نیویارک میں ہے.

چہارشنبہ کو سنالی بیندرے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ لیکھ کر صاف کیا ہے کیسے اس بیماری سے جوجھ رہی ہے، اور اس دوران انکے دوست اور خاندان



والے انکا پوری طرح ساتھ دے رہے ہیں، اس خطرناک بیماری کے بعد بھی سونالی نے اپنے افراد خاندان اور دوست کا اس دوران پوسٹ کرنے کے لیے پورا شکریہ ادا کیا ہے.

بتادیں کہ سونالی نے حال ہی میں ریالٹی شو انڈیاز بیسٹ ڈرامے باز کے جج کے طور پر نظر آنے والی تھی، لیکن انہیں حال ہی میں اداکارہ ہما قریشی کو جج بنادیا ہے، سونالی 90 کے دہے میں آئی سرفروش ، دل جلے اور ڈوپلیکیٹ جیسی فلموں میں انکی اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے، انہوں نے فلم ساز گولڈی بہل سے شادی کی ہے، دونوں کا 13 سال کا بیٹا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.